آستان بنڈار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آستان بنڈار ایک اجتماعی مرثیہ خوانی کا نام ہے۔ جو ہر سال اگست یا ستمبر میں وہاب پورہ میں منعقد کی جاتی ہے۔ مرثیہ خوانی کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوتی ہے اور آخر میں اجتماعی دعا کرنے کے بعد لوگوں میں گوشت اور چاول تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ ایک طرح کی نذر ہے جو مقامی لوگوں نے زراعت کو بچانے کےلئے کیا تھا۔