آستھا گل
Appearance
آستھا گل | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جون 1991ء (34 سال) پنجاب |
شہریت | ![]() |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 1.63 میٹر |
وزن | 55 کلو گرام [1] |
مذہب | سکھ مت [1] |
فنکارانہ زندگی | |
آلہ موسیقی | صوت |
پیشہ | گلوکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
ویب سائٹ | |
![]() |
IMDB پر صفحات[2] |
درستی - ترمیم ![]() |
آستھا گل ایک ہندوستانی گلوکارہ ہیں۔ وہ دہلی سے ہے۔ وہ ہندی فلمی گانا گانے کے لیے جانی جاتت ہے۔ ان کے بالی ووڈ پلے بیک گلوکار کیریئر کی شروعات 2014 میں فلم فُگلی [3] کے گانے دھپ چک سے ہوئی تھی۔
اس نے بعد میں فلم ''خوبصورت '' کے '' ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے '' [4] جیسے ہٹ گانے بھی گائے۔ بادشاہ کے ساتھ گایا گانا ، ڈی جے والے بابو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا اور اس کی ریلیز کے ایک ماہ کے اندر ہی یوٹیوب پر 70 لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا۔ [5]
فلمی گیت
[ترمیم]سال | مووی | گانے کا نام | گلوکار | میوزک ڈائریکٹر |
---|---|---|---|---|
2014 | فگلی | دھپ چک | بادشاہ ، رفتار ، آستھا گل | رفتار |
2014 | خوبصورت | ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے | بادشاہ، آستھا گل | رفتار |
سنگل گیت
[ترمیم]گانے کا نام | اداکار | میوزک ڈائریکٹر | البم |
---|---|---|---|
ڈی جے والے بابو | بادشاہ ، آستھا گل | بادشاہ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Aastha Gill — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm9760305/
- ↑ "Watch 'Fugly' gang do 'Dhup Chik'"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-07
- ↑ "Exclusive: 'I'm really happy to sing for Sonam Kapoor,' says 'Khoobsurat' singer Aastha Gill"۔ Apunkachoice۔ 2014-09-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-12
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Video: Badshah's 'DJ Waley Babu' is Party Anthem Of 2015"۔ Bollyspice۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-17
زمرہ جات:
- 1991ء کی پیدائشیں
- 24 جون کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بھارتی گلوکار
- بھارتی گلوکار نامکمل مضامین
- دہلی کے گلوکار
- 1993ء کی پیدائشیں
- دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بھارتی ریئلٹی ٹیلی ویژن سیریز کے شرکا
- دہلی کی خواتین موسیقار