آلما پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

متناسقات: 48°51′48.68″N 02°18′06.58″E / 48.8635222°N 2.3018278°E / 48.8635222; 2.3018278

آلما پل
Pont de l'Alma
Paris pont alma.jpg
آلما پل
سرکاری نامPont de l'Alma
پاردریائے سین
مقامپیرس، فرانس
طرزGirder bridge
کل لمبائی153 م (502 فٹ)
چوڑائی42 م (138 فٹ)
Next upstreamPont des Invalides
Next downstreamPasserelle Debilly
متناسقات48°51′48.68″N 02°18′06.58″E / 48.8635222°N 2.3018278°E / 48.8635222; 2.3018278

آلما پل (فرانسیسی: Pont de l'Alma; انگریزی: Alma Bridge) پیرس، فرانس میں دریائے سین پر ایک پل ہے۔ یہ جنگ کریمیا کی آلما لڑائی کے نام پر ہے جس میں عثمانی-فرانکو-برطانوی اتحاد نے روسی فوج پر 20 ستمبر 1854ء میں فتح حاصل کی تھی۔

بیرونی روابط[ترمیم]