آلین جنسبرگ
آلین جنسبرگ | |
---|---|
![]() Ginsberg in 1979 | |
پیدائش | Irwin Allen Ginsberg 3 جون 1926 نیوآرک، نیو جرسی, U.S. |
وفات | اپریل 5، 1997 نیو یارک شہر, U.S. | (عمر 70 سال)
پیشہ | Writer, poet |
تعلیم | کولمبیا یونیورسٹی (B.A.) |
ادبی تحریک | Beat literature, hippie Confessional poetry |
اہم اعزازات | National Book Award (1974) Robert Frost Medal (1986) |
ساتھی | Peter Orlovsky (1954–1997; Ginsberg's death) |
دستخط | ![]() |
آلین جنسبرگ (انگریزی: Allen Ginsberg)(3 جون 1926ء تا 5 اپریل 1997ء) امریکا کے شاعر، فلسفی اور مصنف تھے۔ وہ 1940ء کی دہائی میں کولمبیا یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے۔ اس دوران میں ان کی دوستی ولیم ایس بوروز اور جیک کیروک سے دوستی بڑھائی اور اس طرح بیٹ نسل کا آغاز ہوا۔ انھوں نے بڑے جوش اور خروش سے عسکریت پسندی، معاشی مادیت پسندی اور جنسی جبر کے خلاف آواز بلند کی۔ انھوں نے متضاد ثقافت کی پرزور مخالفت کی۔ ڈرگس، دفتری حکومت سے دشمنی کا مظاہرہ کیا اور مشرقی مذاہب کے کھلے پن پر بھی تبصرہ کیا۔[1][2] ان کا شاہ کار ان کی نظم ہول ("Howl" ) ہے جس میں ریاستہائے متحدہ امریکا میں سرمایہ داری نظام اور مطابقت کے جابرانہ اور تباہ کن طاقتوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔[3][4][5] جنسبرگ بدھ مت کے ماننے والے تھے۔ انھوں مشرقی مذاہب کا بہت زیادہ مطالعہ کیا تھا۔ ان کی زندگی بہت سادہ تھی۔ وہ اپنے لیے پہنے ہوئے کپڑے خریدتے تھے اور نیو یارک شہر کے باہر ایک گاؤں میں رہتے تھے۔[6]
بولڈر کاؤنٹی، کولوراڈو میں ناروپا یونیورسٹی کے بانی چوگیان ترونگپا ان کے اساتذہ میں سے تھے جنھوں نے ان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔[7] ترونگپا کے کہنے پر ہی جنسبرگ اور انے والڈمین نے 1974ء میں دی جیک کیروک اسکول آف ڈس امبوڈیز پوئٹکس شروع کیا۔[8]
انھوں نے جنگ ویتنام کے خلاف اور ڈرگس کی جنگ پر جم پر سیاسی احتجاج میں حصہ لیا۔ وہ ایک دہائی تک کئی مظاہروں، احتجاجوں میں شریک رہے اور دوران میں جو کچھ ان کو ناگوار سب کے خلاف بولے۔[9]
حالات زندگی
[ترمیم]ابتدائی ایام زندگی
[ترمیم]آلین جنسبرگ کی ولادت نیوآرک، نیو جرسی کے ایک یہودی[10] میں ہوئی۔ ان کی پرورش پیٹرسن، نیو جرسی کے قریب کسی جگہ ہوئی۔[11] ان کے والد لوئس جنسبرگ کی دوسری اولاد تھے۔[12] لوئس ایک اسکول میں معلم تھے۔ وہ کبھی کبھی شعر بھی کہتے تھے۔
عہد شباب ہی میں وہ نیو یارک ٹائمز میں دوسری جنگ عظیم اور ملازمین کے حقوق جیسے سیاسی موضوعات پر خطوط لکھنے لگے۔[13] اسکول کے زمانے میں ہی وہ والٹ وہٹ مین سے بہت زیادہ متاثر ہوئے۔[14] انھوں نے 1943ء میں ایسٹ سائڈ ہائی اسکول سے گریجویشن مکمل کی اور مونٹکلئر اسٹیٹ یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ مگر انھیں ایک یہودی تنظیم کی طرف سے کولمبیا یونیورسٹی کے لیے اسکالرشپ مل گئی اور انھوں نے اپنی یونیورسٹی بدل لی۔[12]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ginsberg, Allen (1926–1997)"۔ glbtq.com۔ 2007-03-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-09
- ↑ Ginsberg, Allen (2009)، Howl, Kaddish and Other Poems۔ London: Penguin Books Ltd, pp. 0.
- ↑ Ginsberg, Allen (2000)، Deliberate Prose: Selected Essays 1952–1995۔ Foreword by Edward Sanders. New York: Harper Collins, pp. xx–xxi.
- ↑ de Grazia, Edward. (1992) Girls Lean Back Everywhere: The Law of Obscenity and the Assault on Genius۔ New York: Random House, pp. 330–31.
- ↑ About Allen Ginsberg۔ pbs.org. دسمبر 29, 2002
- ↑ "Allen Ginsberg Project – Bio"۔ allenginsberg.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-18
- ↑ Miles, pp. 440–44.
- ↑ Miles، pp. 454–55.
- ↑ Ginsberg, Allen Deliberate Prose، the foreword by Edward Sanders, p. xxi.
- ↑ Pacernick, Gary. "Allen Ginsberg: An interview by Gary Pacernick" (فروری 10, 1996)، The American Poetry Review، Jul/Aug 1997. "Yeah, I am a Jewish poet. I'm Jewish."
- ↑
- ^ ا ب Wilborn Hampton (6 اپریل 1997)۔ "Allen Ginsberg, Master Poet Of Beat Generation, Dies at 70"۔ New York Times۔ 2008-03-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-14
- ↑
- ↑ Miles
- 1926ء کی پیدائشیں
- 3 جون کی پیدائشیں
- 1997ء کی وفیات
- آزادئ اظہار کے فعالیت پسند
- امریکی فلسفی
- اموات بسبب سرطان جگر
- ایسٹ ولیج، مینہیٹن کی شخصیات
- ایل جی بی ٹی کیو شعرا
- ایل جی بی ٹی کیو یہودی
- بدھ مت قبول کرنے والی شخصیات
- بولڈر، کولوراڈو کے مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی شعرا
- بیسویں صدی کے امریکی فلسفی
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے بودھ
- بیٹ نسل کے شعرا
- تہذیب کے فلاسفہ
- ثقافتی ناقدین
- ریاستہائے متحدہ کے ایل جی بی ٹی کیو حقوق فعالیت پسند
- امریکی ایل جی بی ٹی کیو مصنفین
- ریاستہائے متحدہ کے تبتی بودھ
- فلاسفہ ادب
- فلاسفہ جنسیت
- فلاسفہ عقل
- فن کے فلسفی
- کولمبیا کالج (نیو یارک) کے فضلا
- کولوراڈو کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- گرین وچ گاؤں کی شخصیات
- مابعد جدید مصنفین
- مذہب کے فلاسفہ
- مرد امریکی شعرا
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- معاشرتی فلاسفہ
- معاشرتی ناقدین
- نیو جرسی کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- نیو جرسی کے شعرا
- نیو یارک (ریاست) کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- نیو یارک (ریاست) کے فعالیت پسند
- نیو یارک میں سرطان اموات
- نیوآرک، نیو جرسی کے مصنفین
- نیویارک شہر کے مصنفین
- یپی
- یہودی امریکی شعرا
- یہودی نژاد بودھ
- امریکی ملاح
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- ادب میں فحاشی کے تنازعات
- روسی یہودی نژاد امریکی شخصیات
- ہارمونیم نواز
- امریکی ایل جی بی ٹی کیو شعرا