تعلیمی وظیفہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اسکالرشپ سے رجوع مکرر)

وظیفہ جسے انگریزی میں اسکالرشپ کہتے ہیں طالب علموں کے لیے ایک طرز کی مالی امداد ہوتی ہے جو مدرسوں، اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں قابل طالب علموں کو انعام کے طور پر دی جاتی ہے۔