آپریشن راہ راست
Jump to navigation
Jump to search
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
پاک فوج کی جانب سے سوات اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مبینہ شدّت پسندوں اور طالبان کے خلاف کیا جانے والی فوجی کارروائی کو آپریشن راہ راست کا نام دیا گیا ہے۔