ابتدائی طبی امداد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ابتدائی طبی امداد (First Aid)سے مراد کسی زخم یا حادثے کی صورت میں تفصیلی طبی تشخیص سے قبل دی جانے والی مرہم پٹی ہے۔ اس کے حسب ذیل مقاصد ہو سکتے ہیں:

  • بہتے خون کو روکنا
  • زخم کو گہرا نہ ہونے دینا
  • زخمی کی جان بچانا
  • اعضا کا تحفظ
  • آگے کے علاج و معالجہ میں مدد
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]