مندرجات کا رخ کریں

ابتہاج محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابتہاج محمد، 2013
ذاتی معلومات
قومیتامریکی
پیدائش (1985-12-04) دسمبر 4, 1985 (عمر 39 برس)
میپلووڈ، نیو جرسی، ریاستہائے متحدہ
مادر علمیڈیوک یونیورسٹی
پیشہSabre

ابتہاج محمد (Ibtihaj Muhammad) ریاستہائے متحدہ کی شمشیر باز اور امریکی شمشیر باز ٹیم کی رکن ہیں۔ وہ اس کھیل میں ریاستہائے متحدہ کی طرف سے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے والی پہلی مسلم خاتون ہیں۔ امریکا میں ابتہاج کی حجاب پہن کر اولمپکس میں پہلی امریکی کھلاڑی کے طور پر کافی شہرت ہوئی ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]