ابصار عبدالعلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معروف براڈ کاسٹر، شاعر، ادیب اورحمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر ابصار عبد العلی

تصانیف[ترمیم]

  • بنگلہ دیش کی کہانیاں
  • سفید ہرن
  • سارا جہاں ہمارا
  • ٹھگ نے ٹھگا ٹھگ کو

وفات[ترمیم]

20 دسمبر 2018ء کو رحلت فرما گئے،

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔