ابن العوام
ظاہری ہیئت
| ابن العوام | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 12ویں صدی اشبیلیہ |
| تاریخ وفات | 13ویں صدی |
| شہریت | اندلس |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | زرعی سائنس دان ، ماہر نباتیات |
| درستی - ترمیم | |
ابو زکریا یحییٰ بن محمد بن احمد بن العوام الاشبیلی الاندلسی ہے، زراعت اور علمِ نبات کے عالم تھے، ان کے بارے میں ہمیں صرف اتنا معلوم ہے کہ وہ چھٹی صدی ہجری میں اشبیلیہ میں رہتے تھے، انھوں نے اپنے زمانے میں رائج تمام علوم پڑھے جیسے نبات، جانور، طب، فلک اور قدیم زرعی علوم، اندلس کی زراعت پر ایک مشہور اور بیش قیمت کتاب تصنیف کی جس کا نام کتاب الفلاحہ ہے جو کئی زبانوں میں ترجمہ ہوکر شائع ہو چکی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- اسلامی قرون وسطی کے سائنس دان
- اشبیلیہ کی شخصیات
- اندلسی شخصیات
- بارہویں صدی کی اندلس کی شخصیات
- بارہویں صدی کی عرب شخصیات
- بارہویں صدی کے عرب مصنفین
- قرون وسطی کے مسلم ماہرین نباتات
- قرون وسطی میں ہسپانیہ
- کاشتکاری
- ماہرین کاشتکاری
- ہسپانیہ میں زراعت
- بارہویں صدی کے مسلمان
- ہسپانوی ماہرین کاشتکاری
- بارہویں صدی کے سائنس دان
- اندلس کے سائنس دان
- 1158ء کی وفیات
- تیرہویں صدی کی الاندلس کی شخصیات
- مور مصنفین
- بارہویں صدی کی وفیات
- تیرہویں صدی مسلمان
- بارہویں صدی کی پیدائشیں
- زرعی انجینئر
- ماہرین نباتیات
- عرب شخصیات
- ماہرین دائرۃ المعارف