ابو الخیر
Appearance
ابو الخیر سے مراد ہو سکتا ہے :
- ابو الخیر خان، پندرہویں صدی کے ازبک رہنما
- ابو الخیر مودودی، عربی زبان و ادب کے نامور عالم، مصنف اور مترجم
- ابو الخیر ٹھٹوی، بارہویں صدی ہجری کے سندھی فقیہ
- ابو الخیر اشبیلی، زرعی سائنس دان
- ابوالخیر کشفی، اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |