ابو المکارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
تاريخ الأديرة والكنائس القبطية سنہ 1209ء

ابو المکارم سعد اللہ بن جرجس بن مسعود تیرہویں صدی میں اسکندریہ کے قبطی راسخ الاعتقاد کلیسا کے ایک قس تھے۔ ابو المکارم مشہور کتاب تاريخ ألكنائس وألأديرة (کلیسا اور خانقاہوں کی تاریخ) کے مصنف ہیں۔ یہ کتاب تیرہویں صدی کی دہائی میں لکھی گئی تھی اور یہ نمایاں طور پر شائع نہیں ہوئی۔ ابو المکارم کی یہ کتاب قبطی کلیسا کی زندگی کو قریب سے جاننے کے لیے ایک بہترین ذریعے تھی اور قبطی تاریخ کے علماء اس کتاب کو حوالے کے طور پر بکثرت استعمال کرتے ہیں۔[1]

Coptic Orthodox Cross.jpg

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابو المکارم۔ قبطی دائرۃ المعارف۔ اخذ کردہ بتاریخ 24 جولائی 2017ء