مندرجات کا رخ کریں

ابو سعید قنصوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو سعید قنصوہ
مملوک سلاطین کی فہرست
عہد31 October 1498 – 30 June 1500
پیشروAl-Malik an-Nasir Muhammad
جانشینAbu al-Nasir Janbalat
پیدائش1473
وفاتafter 1500
شریک حیاتKhawand Misirbay[1]
  1. Kristof D'hulster؛ Jo Van Steenbergen۔ "Family Matters: The Family-In-Law Impulse in Mamluk Marriage Policy"۔ Annales Islamologiques۔ ج 47: 61–82۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-01

ابو سعید قنصوہ، قنصوہ الاشرفی، قنصوہ اول یا الظاہر قنصوہ ، برجی مملوک خاندان سے مصر کے تئیسویں مملوک سلطان تھے۔ انھوں نے سن 1498-1500ء کے درمیان مملوک سلطنت پر حکومت کی۔