ابیجتا شلا نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابیجتا شلا نیشنل پارک
مقامایتھوپیا
جھیل ابیجتا

ابیجتا۔شلا نیشنل پارک ایتھوپیا کا ایک قومی پارک ہے۔ یہ اورومیا ریجن میں، ایتھوپیا کے کوہستانی خطے میں، دار الحکومت ادیس ابابا سے 200 کلومیٹر جنوب اور باتو۔ شاشامانے ہائی وے کے مشرق میں واقع ہے۔

جھیل شالا

حوالہ جات[ترمیم]