اتراکھنڈ ریاستی ایڈز کنٹرول سوسائٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تنظیم کا مقصد[ترمیم]

اتراکھنڈ ریاستی ایڈز کنٹرول سوسائٹی ایک ایسے بھارت کا تصور کرتا ہے جہاں پر ہر شخص جو ایچ آئی وی کے ساتھ سے جوج رہا ہو معیار کی دیکھ بھال اور وقار کے ساتھ علاج کر سکے . مؤثر روک تھام، دیکھ بھال اور ایچ آئی وی / ایڈز کے لیے حمایت ایک ماحول میں ہو جہاں انسانی حقوق کا احترام کیا جا رہا ہو اورایچ آئی وی / ایڈز سے متاثر لوگ ہوں وہ بے تکلف اور امتیاز کے بغیر زندگی جی سکیں .[1]

برانڈ ایمبیسڈر[ترمیم]

اتراکھنڈ ریاستی ایڈز کنٹرول سوسائٹی کی برانڈ ایمبیسڈرچتراشی راوت

مشہور بالی ووڈ کی اداکارہ چتراشی راوت اتراکھنڈ ریاستی ایڈز کنٹرول سوسائٹی کی برانڈ ایمبیسڈر بنا دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ سوسائٹی نے نومبر 2011 میں ریاست میں ایچ آئی وی / ایڈز کے معاملات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کیا ہے۔ حیرت انگیز طور پر ایچ آئی وی کے معاملات کی زیادہ تعداد ریاست کے دور دراز والے پہاڑی علاقوں سے ملی ہے۔[2]

ایڈز کے بارے میں ورکشاپ اور دوسرے پروگراموں کا انعقاد[ترمیم]

اتراکھنڈ ریاستي ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے کئی کانفرنس اور ورکشاپس کا انعقاد کیا ہے جس کا مقصد نوجوان پی کو ایڈز سے خبردار کرنا ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "USACS - Vision and Mission"۔ USACS Website۔ 27 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جولائی 2012 
  2. "CHITRASHI RAWAT MADE 'BRAND AMBASSADOR' OF USACS"۔ The Pioneer Website۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جولائی 2012 
  3. "एड्स से बचाव को जागरुकता जरूरी"۔ Yahoo India / जागरण۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جولائی 2012