مندرجات کا رخ کریں

اجنو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Ujnu Valley Chitral.jpg
وادی اجنو چترال کا حسین منظر

اجنو پاکستان کے ضلع چترال کے تحصیل تورکھو کی ایک وادی کا نام ہے جو سطح سمندر سے ساڑھے سات ہزار فٹ بلندی پر وخان کی پٹی کے ساتھ واقع ہے۔