احمد کریم
Appearance
احمد كُرَيِّم تیونس میں فقہ حنفی کے اکابر علما میں سے تھے۔
نام
[ترمیم]پورا نام احمد كُرَيِّم بن محمود بن عبد الكريم (كريم، تصغير ہے)، کنیت ابو العباس ہے۔
ولادت
[ترمیم]1243ھ /1827ء میں تیونس میں پیدا ہوئے۔ وہ ترکی الاصل ہیں۔
تعلیم
[ترمیم]جامعہ زیتونیہ استنبول سے تعلیم حاصل کی سنہ 1265ھ میں فارغ التحصیل ہوئے۔ مجلس جنایات اور مجلس فتاویٰ کے سربراہ رہے۔
وفات
[ترمیم]احمد کریم کی وفات 1315ھ/ 1897ء میں ہوئی۔
تصنیفات
[ترمیم]- مختصر في التاريخ۔ اس میں فقہ حنفی کے علما اور اس وقت کے بادشاہوں اور امرا کا ذکر ہے۔
- عدة الأحكام على عمدة الحكام ۔
- الكنوز الفقہیہ –
- اور بہت سے حاشیے لکھے جو نحو فقہ اور ادب میں ان کی پہچان ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت