اخلاط (طب)
Jump to navigation
Jump to search
چار اخلاط کا اظہار: بائیں تا دائیں؛ صفراوی (choleric)، سوداوی (melancholic)، دموی (sanguine) اور بلغمی (phlegmatic)۔ |
- مزید دیکھیےخلط (ضدابہام) اور قانون طب۔
قانون طب میں خِلط (humor) جسم انسانی کے ان سیال (fluid) مادوں سے ہوتی ہے کہ ایک خاص توازن میں ملکر بدن کو بناتے ہیں اور انکا یہ توازن بحالت صحت اپنی کامل صورت میں تصور کیا جاتا ہے ؛ خلط (خ پر زیر) کی جمع اخلاط کی جاتی ہے۔