اخلت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اخلت، ایک سرخ ہندی الاساطیر ہے۔ یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ یہ سرخ ہندی والوں کی ایک لوک کہانی ہو۔ ان کے مطابق اخلت وہ مخلوق تھی جو ایک بھیڑیا کا روپ لے کے زمین میں آکر لوگوں اور جانوروں کا قتل کرتی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • Native American Mythology A to Z, 2nd Ed, Pg- 3