ادے سہارن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ادے سہارن
ذاتی معلومات
پیدائش (2004-09-08) ستمبر 8, 2004 (عمر 19 برس)
شری گنگا نگر, راجستھان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2023/24بھارت انڈر 19
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 18 جنوری 2024

ادے پرتاپ سہارن (پیدائش 8 ستمبر 2004ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ٹاپ آرڈر بلے باز کے طور پر کھیلتا ہے۔ سہارن کی پیدائش سری گنگا نگر ، راجستھان میں ہوئی تھی۔ اس کے والد ایک آیوروید پریکٹیشنر ہیں۔ [1] انھیں اے سی سی 2023ء انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا تھا۔ [1] انھیں 2024ء انڈر19 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Punjab's Uday Pratap Saharan to lead India in U-19 Asia Cup"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2023-11-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2024 
  2. "Uday Saharan to lead India in U-19 World Cup"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2024