مندرجات کا رخ کریں

ادے پور ضلع

متناسقات: 26°55′N 86°40′E / 26.917°N 86.667°E / 26.917; 86.667
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ادے پور ضلع
उदयपुर जिल्ला
ضلع
اس حصے میں تریوگا شہری بلدیہ کے دائرہ اختیار میں گاؤں «گائگھاٹ» کا ایک منظر
اس حصے میں تریوگا شہری بلدیہ کے دائرہ اختیار میں گاؤں «گائگھاٹ» کا ایک منظر
کوشی پردیش میں ادے پور ضلع کا نقشہ
کوشی پردیش میں ادے پور ضلع کا نقشہ
نقشہ
متناسقات: 26°55′N 86°40′E / 26.917°N 86.667°E / 26.917; 86.667
ملکنیپال کا پرچم نیپال
پردیشکوشی پردیش
انتظامی مرکزتریوگا شہری بلدیہ
انتظامی تقسیمات4 شہری بلدیہ اور 4 دیہی بلدیہ
رقبہ
 • کل2,063 کلومیٹر2 (797 میل مربع)
آبادی (2021ء)[1]
 • کل340,721
 • کثافت170/کلومیٹر2 (430/میل مربع)
منطقۂ وقتنیپال معیاری وقت (UTC+05:45)

ادے پور ضلع (نیپالی زبان: उदयपुर जिल्ला، [اُودَے‌پُر جِلّا]) نیپال کا ایک ضلع جو کوشی پردیش میں واقع ہے۔[2]

تفصیلات

[ترمیم]

ادے پور ضلع کی مجموعی آبادی 340٬721 افراد پر مشتمل ہے۔

انتظامی تقسیمات

[ترمیم]

ادے پور ضلع میں 8 ماتحت ذیلی انتظامی تقسیمات ہیں۔ 4 شہری بلدیہ اور 4 دیہی بلدیہ۔ اس ضلع میں ایک جنگلی حیات کا محفوظ علاقہ بھی ہے جو بلدیات سے آزاد ہے۔

انتظامی تقسیمی اکائی نیپالی نام
(اردو رسم الخط ٹرانسلیٹریشن)
آبادی (2021ء)[1] رقبہ
(مربع کلومیٹر)
بیلاکا شہری بلدیہ बेलका नगरपालिका
(بیٰلَکا نَگَرپالِکا)
51,458 344.73
تریوگا شہری بلدیہ त्रियुगा नगरपालिका
(ترِیُگا نَگَرپالِکا)
104,375 547.73
چودنڈی گڑھی شہری بلدیہ चौदण्डीगढी नगरपालिका
(چَودَݨْدِیگَڈِہی نَگَرپالِکا)
53,537 283.78
کٹاری شہری بلدیہ कटारी नगरपालिका
(کّٹارِی نَگَرپالِکا)
60,168 424.89
ادے پور گڑھی دیہی بلدیہ उदयपुरगढी गाउँपालिका
(اُودَے‌پُرگَڈِہی گاؤں‌پالِکا)
28,929 209.51
تاپلی دیہی بلدیہ ताप्ली गाउँपालिका
(تاپلِی گاؤں‌پالِکا)
13,377 119.11
روتامائی دیہی بلدیہ रौतामाई गाउँपालिका
(رَوتامائِی گاؤں‌پالِکا)
20,418 204.08
لمچنگبنگ دیہی بلدیہ लिम्चुङबुङ गाउँपालिका
(لِمچُڭبُڭ گاؤں‌پالِکا)
9,781 106.80
کوشی ٹپّو جنگلی حیات کا محفوظ علاقہ कोशी टप्पु वन्यजन्तु आरक्ष
(کوٗشِی ٹَپُّو وَنْیَجَنتُو آرَکݰ)
0 5.38

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Provincial/District/Local reports: Koshi Province"۔ Census Nepal 2021۔ Central Bureau of Statistics
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Udayapur District"