اردو اور کھوار کے لسانی روابط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

"اردو اور کھوار کے لسانی روابط" بادشاہ منیر بخاری کا ایم۔ اے۔ کا مقالہ ہے جسے مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد نے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔ اس کتاب میں اردو اور کھوار کے لسانی روابط پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔