اردو بازار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو بازار اصلاً دہلی کے لال قلعہ کے قریب کی ایک گلی ہے جہاں مغلوں کے دور میں سرکاری ملازم اور فوجی رہتے تھے۔ آج کل اردو بازار کے نام سے بھارت اور پاکستان میں بہت سی گلیاں ہیں۔

بھارت[ترمیم]

پاکستان[ترمیم]

  • اردو بازار، اسلام آباد
  • اردو بازار، لاہور
  • اردو بازار، ملتان
  • اردو بازار، راولپنڈی
  • اردو بازار، سرگودھا
  • اردو بازار، کراچی

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔