مندرجات کا رخ کریں

ارریہ شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ارریا ضلع سے رجوع مکرر)
ارریہ شہر
شہر
ارریہ شہر is located in بہار
ارریہ شہر
ارریہ شہر
ارریہ شہر is located in ٰبھارت
ارریہ شہر
ارریہ شہر
Location in Bihar, India
متناسقات: 26°09′N 87°31′E / 26.15°N 87.52°E / 26.15; 87.52
ملک بھارت
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے بہار (بھارت)
علاقہمتھلا
ضلعارریہ شہر
حکومت
  قسممقامی حکومت
  مجلسAraria Municipal Council
  District MagistrateShri ANIL KUMAR (آئی اے ایس)
بلندی47 میل (154 فٹ)
آبادی (2011)
  کل79,021
زبانیں
  دفتریہندی زبان,[1] میتھلی زبان
  Additional officialاردو[1]
  علاقہal Languageمیتھلی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز8543xx (Araria)[2]
گاڑی کی نمبر پلیٹBR-38
لوک سبھا constituencyارریہ شہر
ودھان سبھا constituencyارریہ شہر
ویب سائٹhttps://araria.nic.in

ارریہ ایک شہر ہے جو بھارت کے ریاست بہار کے ضلع ارریہ کا ہیڈ کواٹر اور منسی پلٹی ہے اور یہ شہر پور نیہ اور مدھے پورہ کے شمال میں واقع ہے یہ سمندر سے متوسط درجہ کی بلندی والا شہ رہے جو 147 میٹر ہے اور قومی شاہراہ NH57 اسی شہر سے ہوکر گزرتی ہے صحت و تند رستی سے متعلق سہولیات کافی پھیلی ہوئی ہے اور شہر کے درمیان میں نیتاجی سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم اور ٹاؤن ہال بھی ہے جس میں سیاسی و معاشی پروگرام ہو تے رہتے ہیں اور وکاس مارکیٹ کے نام سے ایک بڑاربازار ہے جس میں پایل اسٹور اور راجستھان چوڑی مشہور دوکانیں ہیں اور یہیں پر بڑی سبزی منڈی ہے جہاں ہمیشہ تازہ سبزی دستیاب رہتی ہیں ٹرانسپورٹ کئلیے ٹرینوں اور بسو کی سہو لت بھی فرا ہم ہے[3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 "{{subst:PAGENAME}} Report of the Commissioner for Linguistic Minorities in India" (PDF)۔ nclm.nic.in۔ وزارت اقلیتی امور، حکومت ہند۔ 2017-05-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-23
  2. Araria
  3. http://www.arariatoday.in[مردہ ربط]