ارم حسن باجوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارم حسن باجوہ
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
29 مئی 2013 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 7 مئی 1980ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارم حسن باجوہ (انگریزی: Iram Hassan Bajwa) (ولادت: 7 مئی 1980ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

ارم حسن باجوہ 7 مئی 1980ء کو پاکستان کے لاہور میں پیدا ہوئیں۔[1]

ارم حسن نے 2005ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ہیومن ریسورس مینجمنٹ میں ماسٹر آف آرٹس (Master of Arts in Human Resource Management) کی ڈگری حاصل کی۔[1]

سیاسی زندگی[ترمیم]

ارم حسن 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  2. "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 03 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  3. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018