اسامہ ندیم ستی کا قتل
Appearance
یکم جنوری 2021 کو 22 سالہ اسامہ ندیم ستی کو جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جی -10 / 4 کے علاقے میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ [1] [2] [3] [4]
احتجاج
[ترمیم]اسامہ کے اہل خانہ اور طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ [5] [6]
جے آئی ٹی
[ترمیم]جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے تصدیق کی ہے کہ اسامہ ندیم ستی کو دارالحکومت پولیس عہدے داروں نے ہلاک کیا تھا۔ [7] [8] [9] [10]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Autopsy report reveals new details in murder of Usama Nadeem Satti"۔ 2 جنوری 2021
- ↑ "اسامہ ستی قتل کیس: کب کب کیا ہوا؟"۔ 6 جنوری 2021
- ↑ "Usama Nadeem Satti"
- ↑ "Osama's murder shocks twin cities"۔ 2 جنوری 2021
- ↑ "Students protest killing of Usama Nadeem"
- ↑ "اسامہ ستی کے قتل کا مقدمہ درج، لواحقین کا سرینگر ہائی وے پر دھرنا"۔ 2 جنوری 2021۔ 2021-06-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-21
- ↑ "JIT confirms Osama Satti was murdered by policemen"۔ 11 اپریل 2021
- ↑ "Usama Satti was deliberately killed, inquiry report reveals"
- ↑ "JIT records statements of Usama Satti's killers, phone data sought"
- ↑ "My son was murdered by Islamabad police: Usama Satti's father | SAMAA"