استاد تصدق علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شام چوراسی گھرانے کے مشہور گلوکار

10 اپریل 1939 کو استاد ولایت علی خان کے گھر پیدا ہوئے ۔ موسیقی کی تعلیم اپنے والد اور بھائیوں سے حاصل کرنے کے بعد 1958ء میں گلوکار کی حثیت سے ریڈیوپاکستان ملتان سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور بعد میں 1964 ء میں ریڈیو پاکستان میں بطور پروڈیوسر بھرتی ہوئے انھیں یہ اعزاز بھی حاصل رہا، 23 دسمبر 2013ء کو وفات پائی،