کھوج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(استکشاف سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

چھان بین کرنا؛ تحقیق کرنا؛ کھوج لگانا؛ تفتیش کرنا؛ تلاش کرنا؛ کھوج لگانے کی غرض سے سفر کرنا یا گھومنا، خصوصاً جغرافیائی اکتشاف کی غرض سے۔(طب) کسی عضو وغیرہ کا بنظر غائر مطالعہ کرنا۔(فعل لازم) باقاعدہ تحقیقات میں مصروف ہونا۔[1]

  • explore = مُستکشَف
  • exploration = استکشاف
  • explorer = مُستکشِفہ (بصورت آلہ یا سوفٹویئر)
  • explorer = مُستکشِف (بصورت شخص)
  • explorers = مُستکشِفین (مذکورہ بالا دونوں حالتیں)
  1. ^ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان