اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ
معلومات شخصیت

یہ ابن بی طلحہ ، زید بن سہل بن اسود بن حرام بن عمرو بن زید کے بیٹے ہیں۔ ان کی والدہ نبیتہ بنت رفاعہ بن فافع بن مالک بن عجلان الزرقی ہیں۔ ۔

روی عن[ترمیم]

انس بن مالك ،جعفر بن عالض ،ذكوان ابو صالح السمان ،رافع بن اسحاق المدنی،زفر بن صعصعہ،سعد بن یسار المدنی ،شبہ الخضری،طفلز بن ابو ابن كعب ،عبد اللہ بن ابو طلحہ ،عبد الرحمن بن ابو عمرہ،عبدہ اللہ بن مقسم ،علی بن یحییٰ بن خلاد الانصاری ،ابو مرہ مولى عقلط بن ابو طالب ،ابو المنذر مولى ابو ذر الغفاری،حمد ہ بنت عبدا بن رفاعہ(زوجہ)[1].

روی عنہ[ترمیم]

حماد بن سلمہ،سفا ن بن عنہن ،عبد اللہ بن علی الافریی ،عبد الرحمن ابن عمرو الاوزاعی ،عبد الصمد بن عبدالاعلى السلامی،عبد العزیز بن عبد اللہ بن ابو سلمہ الماجشون ،عبد الملك بن عبد العزیز بن جریج ،عثمان ابن حكم الانصاری ،عكرمہ بن عمار الیمامی،عیسى بن عبدالاعلى بن عبد اللہ بن ابو فروہ،مالك بن انس ،ہمام بن یحییٰ ،یحییٰ ابن سعدی الانصاری ،یحییٰ بن ابو كثیر ،یونس بن القاسم المابمی( والد عمر بن یونس)[1]۔

جرح و تعدیل[ترمیم]

ابن سعد نے کہا کہ ثقہ کثیر الحدیث ہے[2]۔

احمد بن سعد بن ابی مریم  اور اسحاق بن منصور نے یحییٰ بن معین  کے حوالے سے کہا کہ  ثقہ ہے۔ 

عجلی نے کہا کہ ثقہ ہے[3]۔ اسحاق بن منصور نے ابو زرعہ رازی کے حوالے سے بیان کیا کہ ثقہ ہے[4]۔ ابو حاتم رازی نے کہا کہ ثقہ ہے[4]۔ نسائی نے کہا کہ ثقہ ہے۔ ابن شاہین نے اس کی توثیق کی ہے[5]۔ ابن حبان نے کہا کہ حفا ظ اہل مدینہ میں سے ہے۔ ابن حبان نے اس کا ذکر الثقات میں بھی کیا ہے[6]۔ ذہبی نے کہا کہ حجت ، فقیہ ہے، ثقات میں سے ہے، تابعین علمائے مدینہ میں سے ہے[7]۔ ابن حجر نے کہا کہ ثقہ حجت ہے، چوتھے طبقہ کا ہے[8]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب تہذیب الکمال 2/444ح366
  2. طبقات ابن سعد7/494ح1997
  3. ثقات العجلی 1/219ح70
  4. ^ ا ب الجرح والتعدیل 2/226ح786
  5. ثقات ابن شاہین ص 36ح65
  6. الثقات4/23
  7. سیر اعلام النبلاء 6/33، الکاشف1/237ح307، تذہیب التہذیب1/328ح367
  8. تقریب التہذیب1/147ح370