اسد حنیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسد حنیف نے ایک منٹ میں انگوٹھوں کے سہارے 43 پش اپس نکال کر نیا ریکارڈ بنایا۔ 40 پونڈ وزن کیساتھ انگوٹھوں کے بل پر 28 پش اپس نکالنے کا ورلڈ ریکارڈ بھی حنیف کے نام رہا،[1]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات