اسٹراسبرگ حملہ (2018ء)

متناسقات: 48°34′57″N 7°44′56″E / 48.582611°N 7.748889°E / 48.582611; 7.748889
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسٹراسبرگ حملہ (2018ء)
Rue des Orfèvres جہاں حملہ شروع ہوا۔ (دسمبر 2016ء کی تصویر)
اسٹراسبرگ is located in فرانس
اسٹراسبرگ
اسٹراسبرگ
اسٹراسبرگ (فرانس)
مقاماسٹراسبرگ، فرانس
متناسقات48°34′57″N 7°44′56″E / 48.582611°N 7.748889°E / 48.582611; 7.748889
تاریخ11 دسمبر 2018ء (2018ء-12-11)
19:50
نشانہکرسمس مارکیٹ
حملے کی قسمماس شوٹنگ
ہلاکتیں5
زخمی11 (4 مہلک)
مرتکبینشریف شیخات
پیدائششریف شیخات
4 فروری 1989(1989-02-04)
اسٹراسبرگ، فرانس
وفات13 دسمبر 2018(2018-12-13) (عمر  29 سال)
اسٹراسبرگ، فرانس
قومیتمراکشی نژاد فرانسیسی
اسٹراسبرگ حملہ (2018ء)

فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں 11 دسمبر 2018 کی شب 8 بج کر 45 منٹ پر کرسمس بازار کے قریب ایک دہشت گرد حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہو گئے۔[1][2][3] جرائد و اخبار کے مطابق حملہ آور اسٹراسبرگ میں پیدا ہونے والا ایک 29 سالہ شخص ہے جس کا نام شریف شیکاط بتایا گیا ہے۔ فرانس کے ادارہ سلامتی کے مطابق یہ شخص متشدد خیال ہے اور یہ پولیس کے پاس موجود خطرناک ترین افراد کی فہرست میں مندرج ہے۔ پولیس نے 11 دسمبر کو اس گے گھر سے ایک گرینیڈ برآمد کیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Fusillade à Strasbourg: deux mort et plusieurs blessés, la piste terroriste évoquée"  ۔
  2. "Fusillade aux abords du مارچé de Noël de Strasbourg: au moins 4 morts et plusieurs blessés grave" 
  3. "تیراندازی در استراسبورگ دست کم 4 کشتہ و 13 مجروح برجای گذاشت"۔ euronews (بزبان فارسی)۔ 2018-12-11۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018