اسکائی اسپورٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسکائی اسپورٹس
ملکمتحدہ سلطنت یونائیٹڈ کنگڈم
نشریاتی علاقہمتحدہ سلطنت یونائیٹڈ کنگڈم
آئرلینڈ
ہیڈ کوارٹراسکائی کیمپس, آئسلورتھ, لندن, انگلینڈ
پروگرامنگ
تصویر کا فارمیٹ1080i HDTV
(downscaled to 16:9 576i for the SDTV feed)
ملکیت
مالکاسکائی گروپ (Comcast)
سسٹر چینلز اسکائی یوکے چینلز کی فہرست
تاریخ
لانچ27 March 1990؛ 33 سال قبل (27 March 1990)
تبدیل یوروسپورٹ (1989–1991)
سابقہ ناماسپورٹس چینل (1990–1991)
روابط
ویب سائٹsky.com/tv/sports
skysports.com
دستیابی
Streaming media
Sky GoWatch live
(UK and Ireland only)
Now TVWatch live (UK and Ireland only)
Virgin TV GoWatch live (UK only)

اسکائی اسپورٹس برطانوی سبسکرپشن اسپورٹس چینلز کا ایک گروپ ہے جسے سیٹلائٹ پے ٹیلی ویژن کمپنی اسکائی گروپ ( کامکاسٹ کا ایک ڈویژن) کے ذریعے چلایا جاتا ہے، اور یہ برطانیہ اور آئرلینڈ میں سبسکرپشن ٹیلی ویژن کے کھیلوں کا سب سے بڑا برانڈ ہے۔ اس نے 1991 ءکے بعد سے برطانوی کھیل کی بڑھتی ہوئی تجارتی کاری میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے، اور بعض اوقات اس کے نشر کردہ کھیلوں میں تنظیمی تبدیلیاں لانے میں بڑا کردار ادا کیا ہے، خاص طور پر جب اس نے پریمیئر لیگ کو 1992ء میں فٹ بال لیگ سے الگ ہونے کی ترغیب دی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]