اشفاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اشفاز فارسی ،پشتو اور عربی زبانوں میں لفظ کے آخر میں الفاظ لگائے جاتے ہیں جو فاعل کو ظاہر کریں۔

مثالیں[ترمیم]

کچھ اشفاز مختلف زبانوں میں درجہ ذیل ہیں

پشتو زبان[ترمیم]

اشفاز کے لیے فعل لک (لکھنا) کے ساتھ
م میں لکم (میں لکھتا ہوں)
ی تم لکی (تم لکھتے ہو)
ٗ تم سب لکئی (تم سب لکھتے ہو)

عربی زبان[ترمیم]

عربی زبان کی کچھ اشفاز درجہ ذیل ہیں :

اشفاز کے لیے بیت (گھر) کے ساتھ
ی میرا بیتی (میرا گھر)
ک تہارا بیتک (تمھارا گھر)
نا ہمارا بیتنا (ہمارا گھر)
ہم ان کا بیتھم (ان کا گھر)