مندرجات کا رخ کریں

اشفاق تابش نیپالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اشفاق زرگر تابشؔ نیپالی
[[File:
محمد اشفاق زرگر تابشؔ نیپالی
|200px|alt=]]
پیدائشمحمد اشفاق زرگر
17 فروری1984ء
شہر نیپال گنج ضلع بانکے نیپال
رہائشعیدگاہ روڈ شہر نیپال گنج ضلع بانکے نیپال
اسمائے دیگراشفاق تابشؔ نیپالی (اردو تخلص)اشفاق سنگھرس(اودھی تخلص)
پیشہادب سے وابستگی، صحافی
وجہِ شہرتشاعری
مذہباسلام
رشتہ دارشفیع بہرائچیفیض بہرائچی،

محمداشفاق زرگراشفاق تابشؔ نیپالی کی ولادت 17 فروری 1984 مطابق 5 گتے فاگن 2040 بکرمی سنوت (نیپالی سال)کو نیپال گنج کے مشہور صرافہ فاجر علاؤ الدین زرگر کے یہاں ہوئی۔ آپ کے دادا کا نام حاجی للو صراف تھا جن کی وفات دوران حج مکہ میں ہوئی ۔[1]

حالات

[ترمیم]

اشفاقتابش کے والد کا انتقال بچپن میں ہو گیا جس کا اثر ان کی تعلیمی سرگرمیوں پر پڑا اور آپ انٹر سے زیادہ تعلیم ںہیں حاصل کر سکے۔نیپال کے اخبار و رسائل میں آپ کی تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہیں۔

تصانیف

[ترمیم]

اشفاق تابش کی کئی کتابیں شائع ہو کر منظر عام ہر چکی ہیں۔جن میں رازِ دل(اردو غزلوں کا مجموعہ)سنگہرس (نیپالی اور اودھی غزلوں کا مجموعہ)چنتن(نیپالی اور اودھی غزلوں کا مجموعہ) قابل ذکر ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. راج دل از اشفاق تابش
  2. راج دل از اشفاق تابش

بیرونی روابط

[ترمیم]