اطالوی جزائر
ظاہری ہیئت
| اطالوی جزائر اطالوی جزائر Insular Italy Italia insulare | |
|---|---|
| Composition | |
| رقبہ | |
| • کل | 49,801 کلومیٹر2 (19,228 میل مربع) |
| آبادی | |
| • تخمینہ (2015) | 6,746,464[1] |
اطالوی جزائر (انگریزی: Insular Italy) (اطالوی: Italia insulare یا صرف Isole, معنی "جزائر")،
اطالیہ کے قومی ادارہ برائے شماریات (آئی ایس ٹی اے ٹی) کے زیر استعمال اطالیہ کے پانچ سرکاری شماریاتی خطوں، پہلے درجے کا نٹس خطہ اور یورپی پارلیمان حلقہ انتخاب کا ایک حلقہ ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- اطالوی نٹس سطح 1 کے علاقے:
- شمالی اطالیہ
- جنوبی اطالیہ