کوہ ایٹنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


ایٹنا
Mt Etna and Catania1.jpg
کٹانیا کے پس منظر میں ایٹنا کا نظارہ
بلند ترین مقام
بلندی 3,329 میٹر (10,922 فٹ) (varies)[1]
امتیاز 3,329 میٹر (10,922 فٹ) 
چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز
انفرادیت 999 کلومیٹر (3,278,000 فٹ)
فہرست پہاڑ Ultra
جغرافیائی متناسق نظام 37°45.3′N 14°59.7′E / 37.7550°N 14.9950°E / 37.7550; 14.9950متناسقات: 37°45.3′N 14°59.7′E / 37.7550°N 14.9950°E / 37.7550; 14.9950
جغرافیہ
ایٹنا is located in Italy
ایٹنا
ایٹنا
سسلی، اٹلی میں کٹانیا کا وقوع
مقام سسلی، اٹلی میں کٹانیا
ارضیات
عہد 350,000 – 500,000 years
قسم پہاڑ Stratovolcano
آخری خروج 2014 to 2018 (Ongoing)[2]
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ
معیار Natural: viii
حوالہ 1427
کندہ کاری 2013 (37 اجلاس)
علاقہ 19,237 ha
بفر زون 26,220 ha

کوہ ایٹنا (اطالوی: Mongibello، مونجبلو، لاطینی مونٹ اور عربی جبل کا مرکب) صقلیہ (سسلی) کے مشرقی ساحلوں کا ایک انتہائی متحرک آتش فشاں ہے جو میسینا اور کتانیا کے قریب واقع ہے۔ یہ یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں ہے جس کی بلندی 3326 میٹر (10910 میٹر) ہے۔ کئی بار لاوا اگلنے کے باعث اس کی بلندی میں کمی آ رہی ہے اور 1865ء کے مقابلے میں یہ 21.6 میٹر (71 فٹ) چھوٹا ہے۔

ایٹنا 1190 مربع کلومیٹر (460 مربع میل) کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اس طرح یہ حجم اور بلندی دونوں کے اعتبار سے اٹلی کا سب سے بڑا آتش فشاں ہے۔

یہ دنیا کے متحرک ترین آتش فشانوں میں سے ایک ہے اور گذشتہ دو ہزار سے زائد سالوں سے مسلسل لاوا اگل رہا ہے۔ 1669ء میں اس نے 830،000،000 مکعب میٹر لاوا نکالا۔

1928ء میں آتش فشاں پھٹنے سے قریبی قصبہ محض دو دنوں میں مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ 20 ویں صدی کے دوران یہ 1949ء، 1971ء، 1983ء اور 1992ء میں پھٹا جبکہ اکیسویں صدی کے دوران پہلی مرتبہ 2001ء میں لاوا اگلا۔

2002ء اور 2003ء میں آتش فشاں کے پھٹنے کا خطرناک سلسلہ دیکھا گیا جس کے دوران نکلنے والی راکھ اتنی بلندی تک پہنچی کہ اسے بحیرہ روم کے دوسرے کنارے پر لیبیا سے بھی دیکھا جاسکتا تھا۔ ایٹنا آخری بار نومبر 2006ء میں پھٹا۔

  1. ^ ا ب The elevation varies with volcanic activity. The volcano last erupted on 16 March 2017. It is frequently given as 3,350 میٹر (10,990 فٹ), but many sources that support this concede that this is approximate. The coordinates given, which are consistent with SRTM data, are from a 2005 GPS survey. The elevation data are based on a LIDAR (Light Detection and Ranging) survey carried out in June 2007, see M. Neri (2008)، "The changing face of Mount Etna's summit area documented with Lidar technology"، Geophysical Research Letters 35 (9): L09305، Bibcode:2008GeoRL..3509305N، doi:10.1029/2008GL033740 
  2. "Etna volcano" (English زبان میں)۔ 19 February 2018۔