اظہر ادیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عصرِ حاضر کے معروف شاعر

پیدائش[ترمیم]

نام رانا نیاز احمد اور تخلص اظہرؔ ہے۔ وہ 31 جولائی 1949ء کو احمد پور شرقیہ ( پنجاب ) پاکستان میں پیدا ہوئے۔[1]

تصانیف[ترمیم]

  • بھیگی رات کی دھن (2011ء/ہائیکوز)
  • صدا باٹنی تو ہے (2011ء /192 ص/شاعری)
  • کرنیں (اپریل 1980ء/ 112 ص/ انتخاب)
  • آنکھیں صحرا دھوپ (2006ء/شاعری)
  • ہے کوئی کوزہ گر؟ (2005ء/136ص/شاعری)
  • منڈیرز پر دیے رکھنا (1997ء/شاعری)[2]

حوالہ جات[ترمیم]