افریقی اقوامی چیمپئن شپ
Jump to navigation
Jump to search
قیام | 2009 |
---|---|
علاقہ | افریقا (افریقی فٹ بال کنفیڈریشن) |
ٹیموں کی تعداد | 16 |
موجودہ چیمپئنز | ![]() |
کامیاب ترین ٹیم | ![]() |
![]() |
افریقی اقوامی چیمپئن شپ (African Nations Championship) یا مجموعی افریقی اقوامی چیمپئن شپ (Total African Nations Championship) افریقا میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا ایک مقابلہ ہے۔ [1] یہ افریقی فٹ بال کنفیڈریشن کے زیر انتظام منعقد کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "New tournament for Africa". BBC Sport. 11 September 2007. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2017.