اقتصادی آزادی
حصہ سلسلہ مقالات |
آزادی |
---|
نظریات |
حقوق آزادئ ارادہ اخلاقی ذمہ داری |
بلحاظ قسم |
تعلیمی · مدنی اقتصادی · فکری سیاسی · سائنسی |
بلحاظ حق |
اجتماع · تنظیم تعلیم · اطلاعات سفر · اشاعت مذہب · تقریر (عوامی) تقریر · سوچ |
افراد کو اقتصادی آزادی حاصل ہوتی ہے جب وہ ایسی ملکیت جو انہوں نے بغیر طاقت، دھوکا یا چوری کے ذریعہ حاصل کی ہو، دوسروں کے طبیعی حملہ سے محفوظ ہو اور وہ اپنی ملکیت کو آزادی سے استعمال کر سکیں، تبادلہ کر سکیں اور اپنی ملکیت کسی اور کو دے سکیں، اس حد میں رہتے ہوئے کہ اس سے دوسروں کے برابر حقوق کی خلاف ورزی نہ ہوتی ہو۔ اقتصادی آزادی کی مشعر ناپتی ہے کہ افراد کی برحق حاصل شدہ ملکیت کس حد تک محفوظ ہے اور وہ ارادی سودا بازی کرتے ہیں۔[1] یہ سرمایہ دارانہ نظام کے نظریہ کے مطابق اقتصادی آزادی کی تعریف ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- ↑ http://www.freetheworld.com/ James Gwartney and Robert Lawson et al. Economic Freedom of the World: 1996 Annual Report