اقسام تصنیفات حدیث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اقسام تصنیفات حدیث کتب حدیث کی تقسیم جو سند یا متن کے بہتر فہم و ادراک کے لیے ضروری ہے۔
حدیث کی کتابوں کی اپنے موضوع اور ترتیب کے لحاظ سے بہت سی اقسام ہیں جن میں ہر قسم کا ایک خاص اصطلاحی نام ہے جس میں پھر کئی اقسام مزید شامل ہیں۔
شاہ عبد العزیز محدث دہلوی نے عجالہ نافعہ میں تصنیفاتِ حدیث کی چھ قسمیں بیان کی ہیں اوروہ یہ ہیں :

بعض نے اس کی بارہ اقسام لکھی ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عجالۂ نافعہ۔شاہ عبد العزیز دہلوی
  2. المُفصَّلُ في علوم الحديث۔علي بن نايف الشحود