اقلوش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


اقلوش، اندلس کے ایک پرانے اور ناپید گاؤں کا نام تھا۔ یہ گاؤں غرناطہ کے قریب موجود تھا۔ اس گاؤں کا ذکر ہمیں مشہور عربی تاریخی کتاب معجم البلدان میں ملتا ہے۔ آج کل کسی گاؤں کے نام سے مطابق نہیں ہوتا۔

حوالہ جات[ترمیم]