البروزی گلیشیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

البروزی ایک گلیشیر ہے جو بلتورو کنگری کے شمال میں ہے یہ بلتورو گلیشیر سے ملتا ہے اور کے ٹو کے قریب ہی واقع ہے۔