تجرید: وہ کتاب ہے جس میں کسی کتاب کی سند یا مکررات کو حذف کرکے صرف صحابی کا نام لے کر احادیث لکھے گئے ہوں۔ جیسے زبیدی کی تجرید بخاری اور قرطبی کی تجرید مسلم اور تجرید الصحیحین وغیرہ۔[1]