الخزنتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الخزنتہ
Treasury Petra.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Jordan.svg اردن[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ محافظہ معان  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 30°19′19″N 35°27′05″E / 30.32206°N 35.45145°E / 30.32206; 35.45145[2]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

الخزنتہ (یعنی:خزانہ) قدیم عرب نباطن سلطنت کے شہر پیٹرا سے تعلق رکھنے والا مشہور مندر کی عمارات ہیں۔ اس قصبے میں قائم دیر اور دیگر عمارات کی مانند اسے بھی ریت کے پتھر ہو تراش کر بنایا گیا ہے۔ یہ اس دور میں عرب نباتین حکومت نے بنایا جب ہیلنستک اور رومی سلطنت وجود رکھتی تھی لہذا ان ساخات پر مذکورہ سلطنتوں کی طرز تعمیر کی گہری چھاپ ہے۔ یہ اردن اور خطے میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  2. ^ ا ب مصنف: OpenStreetMap contributors — خالق: Steve Coast — اجازت نامہ: Open Database License