السید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
السید کا مجسمہ

السید (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ مسیحی تھا اور اس کا تعلق شمالی سپین سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضی پر یہ کرائے کا سپاہی بن گیا اور کبھی مسلمانوں کے ساتھ ہوتا اور کبھی مسیحیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر مسلمان اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔

نگار خانہ[ترمیم]