الف سعادتیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

الف سعادتیت کچھ مسیحی فرقوں کا ایک عقیدہ جس کے مطابق یسوع زمین پر دوبارہ آ کر قیامت سے قبل ہزار برس تک سلطنت کریں گے۔ عربی الفیۃ، انگریزی میں ملینیم (مصدر لاطینی زبان یا یونانی شیلیازم، معنی ہزار سال) کچھ مسیحی فرقوں کا عقیدہ ہے کہ زمیں پہ ایک سنہرا دور آئے گا یا جنت کا ظہور دنیا پر ہوگا، جس میں قیامت سے قبل یسوع (عیسیٰ) زمیں پر ہزار سال تک حکومت کریں گے، اس عقیدہ کا بنیادی تعلق مکاشفہ 1:20-6 سے ہے، چنانچہ اسی مناسبت سے اس عقیدے کو کو ماننے والوں کو الف سعادتی، ہزار پسند یا الفی بھی کہتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]