مندرجات کا رخ کریں

المسلسلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

المسلسلات:ان کتابوں کو کہا جاتا ہے جن میں احادیث مسلسلہ ذکر کی گئی ہوں
حدیث مسلسلوہ حدیث ہے جو جس کی سند کے تمام راوی کسی ایک وصف یا خاص لفظ یا کسی خاص فعل پر متفق ہو گئے ہوں اس کی کئی اقسام ہیں [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ54 مکتبہ رحمانیہ لاہور