الہ آباد ہائی کورٹ
ظاہری ہیئت

الہ آباد ہائی کورٹ (Allahabad High Court) بھارت کی ایک عدالت جو ملک کے شمالی علاقوں کی اعلی ریاستی عدالت ہے۔ یہ عدالت پریاگراج شہر میں واقع ہے اور 17 مارچ 1866 کو قائم کی گئی تھی۔ اس عدالت کا دوسرا بینچ لکھنؤ میں واقع ہے۔