مندرجات کا رخ کریں

امریکی ایئرلائنز پرواز 77

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

American Airlines Flight 77
AAL77 flight path from Washington Dulles
to Arlington County
Hijacking
تاریخTuesday September 11 2001ء (Tuesday September 11 2001ء)
خلاصہدہشت گردی suicide hijacking
مقامWest wall of Pentagon, Arlington County، ورجینیا، امریکی۔
ہوائی جہاز
ہوائی جہاز قسمBoeing 757-223
آپریٹرامریکن ایئر لائنز
اندراجN644AA
مقام پروازواشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا
منزل مقصودلاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا
مسافر58 (ہائی جیکروں کو ملا کر)
عملہ6
اموات64 (5 ہائی جیکروں کو ملا کر) جہاز میں،
125 پینٹاگون میں
زخمی106 (موقع پر)
محفوظ0

مریکی ایئرلائنز پرواز 77 ایک منظم سفری پرواز تھی جس کو القاعدہ سے منصوب پانچ آدمیوں نے سانحہ گیارہ ستمبر کے حملوں کے سلسلے میں اغواء کیا اور پینٹا گون سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں وہ خود، جہاز پر موجود دیگر انسٹھ عملا اور مسافر اور عمارت کے اندر ایک سو پچیس لوگ ہلاک ہو گئے -

پرواز کے 35 منٹ بعد اغواکاروں نے کوکپٹ پر دھاوا بھول کر جہاز کا کنٹرول سنبھال لیا اور هانی حنجور جو ایک تربیتیافتہ پائلٹ تھا اس نے جہاز اڑانا شروع کر دیا- جہاز جیسے جیسے نیچے آتا گیا مسافروں نے موبائل کے ذریعے اپنے پیاروں کو فون کر کے صورت حال سے اگاہ کر دیا اغواکاروں کو جس کی خبر نہیں تھی-

اغواکاروں نے جہاز کو امریکی مشرقی معیاری وقت کے مطابق نو بج کر سینتس منٹ پر پینٹاگون کے مغربی حصے میں گھسا دیا-

حوالہ جات

[ترمیم]