امیرسعید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امیر سعید
ذاتی معلومات
پیدائش (1996-04-09) 9 اپریل 1996 (عمر 28 برس)
بوٹسوانا
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 15)19 اگست 2019  بمقابلہ  نمیبیا
آخری ٹی2023 اگست 2019  بمقابلہ  نمیبیا
ماخذ: Cricinfo، 23 اگست 2019ء

امیر سعید (پیدائش:9 اپریل 1996ء) بوٹسوانا کے کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] اس نے انگلینڈ میں 2015ء کے آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن سکس ٹورنامنٹ میں 4 میچ کھیلے۔ [2] انھوں نے 19 اگست 2019ء کو بوٹسوانا کے نمیبیا کے دورے کے دوران نمیبیا کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ameer Saiyed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2015 
  2. "ICC World Cricket League Division Six, 2015 - Botswana: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2019 
  3. "1st T20I, Botswana tour of Namibia at Windhoek, Aug 19 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2019